میرے ماموں جان جن کی ایک ہفتہ قبل اوپن ہارٹ سرجری ہوئی تھی۔ آپریشن کے بعد مسلسل کومہ میں رہنے کے بعد آج صبح داعی اجل کو لبیک کہہ گئے۔ آپ سب سے ان کے لئے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اسے اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ساجد بھائی اللہ آپ سب اہل خانہ کو بھی صبر عطا فرمائے آمین