انیس بھائی. مرے والد صاحب نہایت باقاعدگی کے ساتھ فجر اور مغرب کی نمازوں کے بعد پڑھا کرتے تھے . وہ اس کی افادیت کے بہت زیادہ قائل تھے . مجھے بھی پڑھنے کی ترغیب دیا کرتے تھے. مرے خیال میں یہ اتنا بھی جلالی وظیفہ نہیں .گل خان کیا آپ اسے شئیر کرنا چاہیں گی، مجھے بھی اس کی تلاش ہے اور طریقہ کار کی بھی، یہاں پر ایک دوست کرتے ہیں اور ان کے بقول یہ بہت جلالی ہے لیکن انہیں اجازت ہےکہیں سے، اس میں بخار اور کپکپی وغیرہ بھی طاری ہو جاتی ہے، کوئی دوست مزید روشنی ڈالنا چاہیں تو بہت خوشی ہوگی۔ شکریہ