میرے لئے دعا کریں کہ میرا بیٹا حمزہ عامر اس وقت مشکل میں ہے اور میں بھی پہت پریشانی میں ہوں آپ سب سے دعا کی درخواست ہے کہ دعا کریں کہ میری ساری مشکلات دورہوں اور میرے بچے سکون سے زندگی گراز سکیں آپ سب کی دعاؤں کا طالب
اللہ تعالی آپ کی تمام پریشانیوں کو دور فرمائیں۔ کوئی منتظم اس دھاگے سے مبارکباد کا پری فکس ختم کر دے۔ ورنہ کوئی منچلا یہاں مبارکباد دے دے گا اور دھاگہ بنانے والے کو برا لگے گا۔