مقدس
لائبریرین
السلام علیکم
ابھی کچھ عرصے پہلے میری ایک بہت ہی عزیز دوست شادی کی شادی ہوئی تھی۔۔ ہم پانچ لوگوں کا ایک ایسا گروپ تھا جو پرائمری اسکول سے لے کر یونی تک ساتھ رہے۔ ان میں ہیلن اور اس کے ہسبینڈ بھی شامل تھے۔
کرسمس کے بعد ڈیو کی طبعیت خراب رہتی تھی اور ان کے ٹیسٹ ہو رہے تھے۔۔ ابھی دو دن قبل Bowel cancer ڈائیگنوزڈ ہوا ہے۔۔ جو لاسٹ اسٹیج پر بتایا گیا ہے۔ ہی ول بھی گوئینگ تھرو تھری ڈفرنٹ سرجریز اور اس کے بعد کیمو تھراپی۔۔ ڈاکٹر نے ان کو سکس منتھ کا وقت دیا ہے۔
یہاں صرف اس لیے لکھا کہ ان کے لیے دعا کا کہہ سکوں۔۔ میرے دو عزیز از جان دوست۔۔ اس وقت تکلیف میں ہیں۔۔ اور میں کچھ کر بھی نہیں پا رہی۔۔ آئی فیل سو ہیلپ لیس۔۔
آپ ان کے لیے دعا کیجئے گا پلیز
اللہ ان کو صحت عطا کرے آمین