ام عبدالوھاب
محفلین
اے اللہ ! تو جانتا ہے میں تیری اس کائنات کا حقیرترین انسان ،بلکہ ایک ذرہ ہوں۔
میری کم ظرفی،کم مائیگی اور میرے گناہوں کی داستانیں آسمانوں سے بھی بلند ہیں۔
میری حقیقت،میرے دل میں چھپیے چور رازوں سے صرف تو ہی واقف ہے۔
میرےعیبوں کی گٹھڑی جو میرے سر پہ دھری ہے دن بدن بھاری سے بھاری ہو رہی ہے،میرے گناہوں کا پہاڑ آہستہ آہستہ بڑھتے بڑھتے میری نظرون سے اوجھل ہونے لگا ھے۔
میرے گناہون کی فہرست کتنی بھی طویل سہی ،تیری بےکراں رحمت کے آگے کچھ بھی نہیں،تیری رحمت لا محدود ہے
می۔ری من۔افقت بھ۔ری ت۔وبہ و مع۔افی ک۔و یہ جانتے ہوئے بھ۔ی قب۔ول ف۔رما کہ ت۔وب۔۔ہ ک۔رتے وقت بھی می۔رے دل کا چ۔ور مجھ۔ے تی۔ری ناف۔رمانی پر مستق۔ل اُکس۔اتا رہت۔ا ھ۔ے میں امت۔۔ محمدی ہوں می۔ری لاج رکھن۔ا۔۔۔۔۔
میرے اللہ، میرے عیبوں ،گناہوں اور میری جہالت پر پردہ ڈالے رکھنا ،میرے مولا بس تیرا ہی آسرا ہے،بس تو ہی میرا پردہ دار ہے۔تو جانتا ہے کہ جو جھولی میں نے تیرے سامنے پھیلا رکھی ہے یہ بہت چھید دار ہے ،پھر بھی تو اسے بھر دے کیونکہ اسے صرف تو ہی بھر سکتا ہے۔
میں تیری بہے خطا کاربندی ہون ،معاف فرما میرے مولا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آمین ثم آمین یا رب العرش العظیم