دعا

نیلم

محفلین
کوئی ہو، کہ ایسی دعا کرے

جو حصار میں مجھے باندھ لے

کوئی واہمہ، کوئی وسوسہ

میری راہ کھوٹی نہ کر سکے

اے بصیر، مجھ کو نصیب ہو

وہ نظر جو دیکھے نوازشیں

جو شکایتیں،جو گلہ کرے

مجھے ایسا نطق نہ چاہئے
 
Top