دعوت الی الله پروگرام
%25D8%25AF%25D8%25B1%25D8%25B3%2B%25D9%2582%25D8%25B1%25D8%25A2%25D9%2586.bmp

جامعہ تعلیم القرآن و الحدیث چکنمبر 17 میں ہر اتوار بعد نماز عشاء درس قرآن
%25D8%25AF%25D8%25B1%25D8%25B3%2B%25D9%2582%25D8%25B1%25D8%25A2%25D9%2586%2B%25D9%2585%25D8%25AC%25DB%258C%25D8%25AF.bmp
 
۹۹ فیصد سے زائد مسلم آبادی والے ملک میں دعوت؟
جس طرح نئے درخت لگانے کے ساتھ ساتھ پرانے درختوں کی دیکھ بال ضروری ہے اسی طرح غیر مسلم لوگوں کو دعوت دینے کے ساتھ ساتھ مسلمانوں کی اصلاح ضروری ہے۔
 

arifkarim

معطل
جس طرح نئے درخت لگانے کے ساتھ ساتھ پرانے درختوں کی دیکھ بال ضروری ہے اسی طرح غیر مسلم لوگوں کو دعوت دینے کے ساتھ ساتھ مسلمانوں کی اصلاح ضروری ہے۔
دوسروں کی اصلاح سے زیادہ ضروری اپنی اصلاح۔ پہلے علما کرام اپنی اصلاح تو کر لیں پھر جتنی مرضی دعوت کریں۔
 
دوسروں کی اصلاح سے زیادہ ضروری اپنی اصلاح۔ پہلے علما کرام اپنی اصلاح تو کر لیں پھر جتنی مرضی دعوت کریں۔
علما کرام دوسروں کی اصلاح سے پہلے اپنی ہی اصلاح کرتے ہیں کیونکہ جب وہ کسی کو بھی کوئی بھی بات بتاتے ہیں تو ان کے منہ کے قریب دوسروں کے کانوں سے زیادہ اپنے کان ہوتے ہیں۔
 
درس قرآن مجید
محترم جنابعبداللہ امانت محمدیارشاد فرمائیں گے، ان شاء اللہ
عنوان: احسن القصص(حصہ دوم) سوال و جواب کی نشست ہو گی
بمقام :جامعہ تعلیم القرآن والحدیث چک نمبر 17، بعد نمازِ عشاء : 7:30 بجے بروز اتوار21فروری 2016
21%2Bfeb%2B2016.png
 
Top