مجھے بھی یہی لگتا ہے کہ عارف نے تیلی پھینکنے کی کوشش کی ہے تاکہ یہاں لڑائی پڑے اور وہ ایک طرف کھڑے ہو کر لڑائی سے لطف اٹھائے۔ کیا خیال ہے عارف۔۔؟
دل تو کرتا ہے کہ دل کی بھڑاس نکال لوں ۔ لیکن کیا کریں اگلا چاہتا ہی یہی ہے اور میںاس کی یہ خواہش پوری نہیں کرنا چاہتا ۔
عارف آپ نے یہ تھریڈ کیا لڑائ کے شوق میں پوسٹ کیا ہے؟
عارف بھائی اب تک کتنی دمیں نکل آئیں؟ اور کتنی کتنی لمبائی کی؟ (مذاق)
عارف بھائی اب تک کتنی دمیں نکل آئیں؟ اور کتنی کتنی لمبائی کی؟ (مذاق)
زیک بھائی کیا آپ نے وہ لطیفہ سنا/پڑھا ہے جس میں شیطان لڑائی شروع کروانے کے لئے دیوار پر شہد لگاتا ہے۔![]()
زیک بھائی کیا آپ نے وہ لطیفہ سنا/پڑھا ہے جس میں شیطان لڑائی شروع کروانے کے لئے دیوار پر شہد لگاتا ہے۔![]()