دل درد کا ٹکڑا ہے

ﺩﻝ ﺩﺭﺩ ﮐﺎ _________ ﭨﮑﮍﺍ ﮨﮯ
ﭘﺘﮭﺮ ﮐﯽ ﮈَﻟﯽ ﺳﯽ ﮨﮯ
ﺍِﮎ ﺍَﻧﺪﮬﺎ _______ﮐﻨﻮﺍﮞ ﮨﮯ ﯾﺎ
ﺍِﮎ ﺑﻨﺪ ﮔﻠﯽ ﺳﯽ ﮨﮯ
ﺍِﮎ ﭼﮭﻮﭨﺎ ﺳﺎ ____ ﻟﻤﺤﮧ ﮨﮯ
ﺟﻮ ﺧﺘﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ
ﻣﯿﮟ ﻻﮐﮫ ________ ﺟﻼﺗﺎ ﮨﻮﮞ
ﯾﮧ ﺑﮭﺴﻢ _________ ﻧ ﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ

Athar Tahir
 
الف عین

لائبریرین
کس کی نظم ہے یہ؟ اطہر طاہر بہت سے اشعار پوسٹ کر رہے ہیں مختلف فورموں میں، معلوم نہیں کہ اپنے ہی ہیں یا کسی اور کے۔
اور یہ کی بورڈ کا مسئلہ اب تک حل نہیں ہوا کہ کون سے کی بورڈ میں اس قسم کے کیریکٹر پیدا ہوتے ہیں، یہ کی بورڈ کہاں سے ڈاؤن لوڈ ہوتا ہے؟ اس سے ربط کر کے صلواتیں سنانے کا ارادہ کر رہا ہوں مگر کس پر بھیجوں؟
 
آخری تدوین:

arifkarim

معطل
اور یہ کی بورڈ کا مسئلہ اب تک حل نہیں ہوا کہ کون سے کی بورڈ میں اس قسم کے کیریکٹر پیدا ہوتے ہیں، یہ کی بورڈ کہاں سے ڈاؤن لوڈ ہوتا ہے؟ اس سے ربط کر کے صلواتیں سنانے کا ارادہ کر رہا ہوں مگر کس پر بھیجوں؟
کونسا کیبورڈ چاچو؟
 
الف عین

لائبریرین
یہ کی بورڈ جس میں صرف آدھے ادھورے حروف ہیں۔
_ ﻧ

ﯿ

FEE والے سیٹ کے
 
محترم. میرے پاس Android موبائل ھے. اس میں Gokeyboard urdu نام کا سوفٹ وئیر انسٹال کیا ھے یہ پلے سٹور پر آسانی سے مل جائے گا. مزید کمپیوٹر میں بھی اردو کی بورڈ اور اردو لینگویج انسٹال ہو جاتی ہے. وہ کہاں سے ملے گی معلوم کرکے بتائیں گے.
 
Top