وعلیکم السلام
عاطف سعد میں آپ کی حوصلہ افزائی اور ستائش کے لیے الفاظ کی کمی محسوس کرتا - کوئی ایسا جملہ جو آپ کے اس
بہترین کام کے برابرہو میرے پاس نہیں - جس لگن اورخوبصورتی سے آپ کلامِ اقبال کو مصورکررہے ہیں کس تعریف
کےترازوں میں تولا نہیں جاسکتا
زبیر بھائی۔۔۔۔۔۔ ویسے تو اقبال کو پڑھنے کا رواج ہی نہیں رہا، اپنی کوشش کرتا ہوں کہ اسی بہانے شاید کوئی پڑھ لے اور اقبال کا شاہین بن جائے تو میری محنت کا صلہ مجھے مل جائے۔بہت دکھتا ہے دل جب اپنی نسل کے جوانوں کو مغرب زدہ پاتا ہوں۔
وفقنا الله