حافظ مظفر محسن صاحب
کوشش پر داد اور دعائیں۔
والسلام
آپ کے کلام سے ہماری ’’ شعری ‘‘ صلاحیت نے جوش مارا ہے جو کہا سو عرض ہے ۔
حافظ مجھے جناب
دیکھے تو دے
کیا کہہ دیا جناب
بولے تو دے
سچ پوچھیے گا آپ
بیٹھیں تو دے
ہم کو ذرا سی عقل
بانٹیں تو دے
لیکن ہمیں جناب
سوچیں تو دے
بھوکا اگر ہو میں
کھانا تو دے
یہ شاعری عذاب
لکھے تو دے
کس کس کو اب جواب
لکھوں تو دے
اس کا بھی کچھ حساب
سوچے تو دے
اب کیا کہوں جناب
پوچھوں تو دے
ابنِ سعید خوب
سمجھے تو دے
الف ن نے بھی
کہا تو دے
اور خیال نے بھی
لکھا تو دے
ایم اے راجہ نے
پہلے تو دے
میں کیا کہوں کہ دوست
پڑھا تو دے
آیا تو دے جناب
جایا تو دے
والسلام