دل والوں پہ دنیا نے بڑا ظلم کیا ہے۔۔۔ (ویلنٹائن ڈے سپیشل شعر)

الشفاء

لائبریرین
اِک روز محبت کے لیے کر کے مقرر
دِل والوں پہ دُنیا نے بڑا ظلم کیا ہے
۔۔۔​

یہ شعر جناب شہزاد قیس صاحب کا ہے کہ جن کی اکثر تانیں لیلیٰ پر ٹوٹتی ہیں۔ اس شعر کے بارے میں ویلنٹانیئنز کی رائے یقیناً بہت دلچسپ ہو گی۔۔۔
 
Top