وعلیکم السلام و رحمۃاللہ و برکاتہالسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
دل کی بات شعر کے ساتھ کے عنوان سے دھاگے کاآغازکررہاہوں اور صاحبان ذوق واہلیان محفل
کی شرکت کاخواہش مند ومنتظر ہوں
چلا جاتا ہوں ہنستا کھیلتا موج حوادث سے
اگر آسانیاں ہوں زندگی دشوار ہو جائے
بہت عمدہ جنابکھول یوں مُٹھی کے اک جگنو نہ نکلے ہاتھ سےآنکھ کو ایسے جھپک لمحہ کوئی اوجھل نہ ہوپہلی سیڑھی پر نظر رکھ آخری سیڑھی پہ آنکھمنزلوں کی جستجو میں رائیگاں اک پل نہ ہو
دنیا بہت حسین ہے بہت دلفریب ہے
یہ اور بات میری نظر میں جچی نہیں
حزیں صدیقی