امید "ٹھڈہ" رکھ؟چل اب پیوستہ رہ فرش سے ۔۔۔
ہاں بھی سمجھ سکتا ہے اپنی سمجھ کے مطابق
عاطف بٹ صاحب۔۔ آپ کو یاد فرمایا جا رہا ہے۔ جلد سنائیے۔اس "تے فیر ناں ہی سمجھاں" کے پیچھے ایک کہانی ہے جو بٹ بھائی سنائیں گے۔
حسب ذوق!کہانی الگ لڑی میں سنائی جائے تو یہیں محفل جمانے کا ارادہ ہے آج؟
اس کے بعد پھر سے اس کی چھترول لگ گئی ہوگی بھیاچھوٹی سی کہانی ہے سنا دیتے ہیں۔
ایک کمدار وڈیرے کے پاس اپنے بیٹے کے لئے اس کی بیٹی کا ہاتھ مانگنے جاتا ہے۔ وڈیرے کو اس پر بہٹ غصہ آتا ہے اور اپنے آدمیوں سے اس کی خوب چھترول کرواتا ہے۔ آخر میں کمدار اٹھ کر اپنے کپڑے جھاڑتے ہوئے کہتا ہے: "چوہدری صاحب، تے فیر ناں ہی سمجھاں؟"
اس کے بعد پھر سے اس کی چھترول لگ گئی ہوگی بھیا