ایک تو میں نے چرا بھی لیا عمران بھائی کا دل
بہنا کچھ زیادہ ہی مصروف تھا لیکن جن جن دھاگوں میں تم، شمشاد بھائی اور خرم ہو اسے پڑھتا ضرور ہوں اور شکریہ سے اپنے ہونے کا پتہ دیتا ہوں۔ میں پٍڑھتا زیادہ اور لکھتا کم ہوں اس لیئے تو ایک سال میں 1000 پیغامات ہوئے ہیں۔ویسے عمران بھائی میں اپ سے ناراض ہوں ۔۔اتنے مصروف ہیں کہ کبھی بہن کی خیر خبر ہی نہیںلی۔کتنی بری بات ہے نا
ویسے عمران بھائی میں اپ سے ناراض ہوں ۔۔اتنے مصروف ہیں کہ کبھی بہن کی خیر خبر ہی نہیںلی۔کتنی بری بات ہے نا