دنیا اور ہم لوگ

عسکری

معطل
مجھے شدت کے ساتھ احساس ہوا کہ کاش میں پاکستان کی انٹرنیشنل ائیر لائنز کا چیف ہوتا آج ۔ یہ دیکھیں دنیا کی جانی مانی ائیر لائنز نے ایک چھوٹی سی بات پر اتنی پبلسٹی لے لی کہ پی آئی اے اپنا آدھا بجٹ لگا کر نہیں لے سکتی ۔ ہم لوگوں میں حس مزاح حس موسیقی کیا حس انسانیت بھی ختم ہو چکی ہے ۔ ہمارے ادارے ڈوب رہے ہین ہم بس بکواس کر رہے ہیں اور ہمارا ملک پیچھے جا رہا ہے ۔ پی آئی اے نے 77 یا 47 یا 37 جہاز رکھ کر بھی ایسا کچھ نہیں کیا جو ورجن انٹلاٹک نے 41 اور ائیر ایشا ملائشیا نے 120 چھوٹے جہاز رکھ کر کر دیا ہے ۔ بات شروع ہوئی فارمولا ون ریس میں ورجن کے مالک سر ریچرڈ برانسن اور ائیر ایشیا کے مالک ٹونی فرنانڈس کے درمیان کے جو بھی یہ ریس ہارے گا عورت بن کر ان فلائٹ ائیر ہوسٹس بن کر دوسرے کو سرو کرے گا ، مالکوں کے اس انٹرسٹ سے ائیر لائنز نے وہ پبلسٹی لے لی جو ملینز ڈالرز دے کر بھی نا لے پاتے

سررچرڈ برانسن ہار گئے ورجن اٹلانٹک کے مالک اور دیکھیں کیا ہوا ۔ میری حسرت دل میں رہ گئی بس

شرط لگاتے ہوئے
branson_fernandes_18m4hkl-18m4hom.jpg


سر رچرڈ آن بورڈ میل پیش کرتے ہوئے ائیر ایشیا کے سی ای او ٹونی فرنانڈس کو
upload-12547-cropped-496x331.jpg


944184_660524297294942_700977695_n.jpg
 
Top