دنیا بھر میں عید الفصح (ایسٹر)

حسان خان

لائبریرین
اتوار کے روز مغربی عیسائی دنیا یعنی کیتھولک اور پروٹسٹنٹ دنیا میں عیدالفصح اپنے روایتی اہتمام کے ساتھ منائی گئی۔ یہ عید مسیح کے وفات کے تین دن بعد جی اٹھنے اور صعود کی یاد میں منائی جاتی ہے، اسی باعث اس دن کو یوم القیامت المسیح بھی کہا جاتا ہے۔ عیسائیوں کے لیے یہ دن مرکزی اہمیت کا حامل ہے، کیونکہ مسیح کا مصلوب ہونا اور جی اٹھنا اُن کے عقیدے کی بنیادی اساس ہے۔ مشرقی عیسائی دنیا یعنی آرتھوڈکس عیسائی اپنے مذہبی تہوار پرانی جولین تقویم کے مطابق مناتی ہے، لہذا وہاں عیدالفصح دو تین ہفتوں بعد منائی جائے گی۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ دنیا میں اس تہوار پر لوگ اپنے مذہبی اور ثقافتی عواطف و احساسات کا کس طرح اظہار کرتے ہیں۔


میسح کو دھوکہ دینے والی حواری یہودا کا پتلا میکسیکو سٹی میں جلایا جا رہا ہے
slide_289351_2285360_free.jpg


بغداد کے عیسائی مذہبی رسومات ادا کرتے ہوئے
slide_289351_2284892_free.jpg


مسیح کے مصلوب ہوئے جانے والے مقام پر ایک عورت عقیدت کا اظہار کرتے ہوئے (یروشلم)
slide_289351_2284849_free.jpg


یروشلم
slide_289351_2284938_free.jpg


پاپائے روم پوپ فرانسس مسیح کو یاد کرتے ہوئے
slide_289351_2284873_free.jpg


پاپائے روم
slide_289351_2284860_free.jpg

slide_289351_2284856_free.jpg


کیتھولک عیسائیت کا قبلہ، ویٹیکن سٹی
slide_289351_2284848_free.jpg


ڈریسڈن، جرمنی میں عیدالفصح کا روایتی جلوس
slide_289351_2284868_free.jpg


مشرقی جرمنی میں یوں الاؤ جلانا عیدالفصح کی روایات میں شامل ہے
slide_289351_2285006_free.jpg


بیلاروس کے کیتھولک چھوٹے سے قصبے میں جلوس نکالتے ہوئے
slide_289351_2285013_free.jpg

slide_289351_2285253_free.jpg

slide_289351_2285012_free.jpg


ساؤتھ کوریا کے کیتھولک
slide_289351_2285016_free.jpg


پاکستانی عیسائی برادری کراچی کے گرجا گھر میں عبادت کرتے ہوئے
slide_289351_2284879_free.jpg


سپانیہ میں جلوس نکالا جا رہا ہے
slide_289351_2284864_free.jpg


کلکتہ کے مسیحی شمعیں روشن کرتے ہوئے
slide_289351_2284858_free.jpg


بیجنگ، چین
slide_289351_2285265_free.jpg

i-P7Dv5Ck-L.jpg


ہسپانیہ کے ایک گاؤں کا رہائشی جلوس میں شرکت کرنے کے لیے جا رہا ہے
i-PZ3QXDd-L.jpg
 

حسان خان

لائبریرین
روم میں ایک نن عبادت گزاری کرتے ہوئے
i-9CrxPgz-L.jpg


روم، اطالیہ
i-ZgPrCvk-L.jpg


بوئینوس آئرس، ارجنٹینا
i-STmJtv4-L.jpg


احمد آباد، بھارت
i-KVKm8wk-L.jpg


مالٹا
i-nV2R77s-L.jpg


کروشیا میں عبادت گزاری کے بعد انڈے توڑنے کے مقابلے کی روایت ہے
i-CVfRQNk-L.jpg


برازیل
i-cwPCFKR-L.jpg


میڈرڈ
i-XTGtKsw-L.jpg


ماسکو کے کیتھولک
i-59WbPgF-L.jpg


اسلام آباد
Christians-pray-at-an-Eas-040.jpg


بلنسیہ، ہسپانیہ
Resurrection-Parade-in-Va-041.jpg


بیلاروس
A-woman-kisses-a-statue-o-042.jpg


نئی دہلی، بھارت
easter-india-2_2522977k.jpg
 
Top