دنیا جس کے پیچھے مری جا رہی ہے

ساقی۔

محفلین
Dollar%20Bills-723539.jpg

dollar.jpg

moneyhouse.jpg

100-Dollar-Bills-Screensaver_1.jpg

200000cash.jpg

100-dollar-bills_wallpapers_10251_1280x10242.jpg
 
arifkarim

معطل
بہت خوب ساقی۔ حقیقت میں ان نوٹوں کی قدر ردی کے کاغذوں سے زیادہ نہیں ہے، لیکن چونکہ ہمیں بچپن سے ہی اس سے محبت سکھلائی جاتی سو بڑے ہو کر اس کیلئے مرنا ایک فطری عمل ہے!
 
چاند بابو

محفلین
بہت خوب ساقی۔ حقیقت میں ان نوٹوں کی قدر ردی کے کاغذوں سے زیادہ نہیں ہے، لیکن چونکہ ہمیں بچپن سے ہی اس سے محبت سکھلائی جاتی سو بڑے ہو کر اس کیلئے مرنا ایک فطری عمل ہے!

بہت خوب نہایت خوبصورت الفاظ میں آپ نے حقیقت بیان کی ہے۔
 
زینب

محفلین
مگر میں تو مری نہیں جا ہی ۔۔۔مجھے تو کوئی پروا نہیں ہے ان کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
ساقی۔

محفلین
لیکن ساقی بھائی وہ تو وطن فروشی ایمان فروشی اور ضمیر فروشی کے پیسے ہیں :(

بھئی بڑے نوٹ تو تبھی ملتے ہیں . جب آپ کی مندرجہ بالا چیزیں فروش (بیچ) کر دی جائیں . اور آپ چاہتے ہیں کہ "نہ ہینگ لگے نہ پھٹکڑی،اور رنگ چوکھا آئے" ایسا ممکن نہیں.
 
Top