دنیا کا بلند ترین ٹاورز

آیئے دنیا کے بلند ترین ٹاورز کی سیر کرتے ہیں، ہم اپنے شہر ٹورانٹو کے سی این ٹاور کی تصویر پیش کر رہے ہیں اور اس پر گفتگو کریں گے، تمام احباب کو دعوت عام ہے ۔


ٹورنٹو ! دنیا کی سب سے لمبی بلڈنگ سی این ٹاور 33۔553 میٹر
26 جون, 1976<!—اس کی تعمیر 1975ء میں مکمل ہوئی لیکن اسے 1976ء میں عوام کے لیے کھولا گیا تھا-->

Hto_Park_and_CN_Tower.jpg
 

علی ذاکر

محفلین
انیس بہت شکریہ جب اس کی تعمیر 1975 میں مکمل ہوئ تو اس کو عوام کے لیئے 1976 یعنی ایک سال بعد کیوں کھولا گیا اس وقت کیوں نہیں ؟

مع السلام
 
اسے مکمل طرح سے ٹیسٹ کیا گیا اور تکنیکی خامیاں دور کی گئیں، حفاظتی اقدام کے طور پر۔ یہی مروجہ طریقہ ہے یہاں۔
 

arifkarim

معطل
شکریہ بھائی۔ خیر آپکی خوشی زیادہ نہ رہے جب آپکو پتہ چلےگا کہ امسال 2009 میں ’’برج دبئی‘‘ نے اونچی ترین بلڈنگ ہونے کا ریکارڈ توڑ دیا ہے!:)
اور ابھی یہ مکمل بھی نہیں‌ہوئی!
File:BurjDubaiHeight.png
 

arifkarim

معطل
دبئی میں‌سنا تھا کہ ایک میکینکل بلڈنگ بھی زیر تعمیر ہے۔ جسکو ایک بٹن دبا کر گھمایا جا سکے گا۔۔۔۔۔ کسی کو خبر ہے اسکی؟
 

محمدصابر

محفلین
جی عارف ایسی بلڈنگ کا منصوبہ تو ہے لیکن وہ ابھی شروع نہیں ہوئی ۔ تقریبا ڈیڑھ میل اونچائی ہو گی اس کی۔
اور کویت میں بھی ایک ایسی ہی ایک کلومیٹر سے زیادہ اونچی بلڈنگ کا منصوبہ موجود ہے۔
 
Top