دنیا کا سب سے بڑا خاندان

تعبیر

محفلین
Ziona Chana ، اس آدمی کی 39 بیویاں ہیں،94 بچے اور 33 پوتے پوتیاں :eek: (باپ رے کیسے سنبھالتا ہو گا بلکہ کیسے یاد رکھتا ہو گا کہ کون اسکا کون ہےِ؟؟؟)

Ziona Chana اس سب کے ساتھ سو کمروں پر مشتمل ایک گھر میں رہتا ہے۔
باری باری سے ایک ایک بیوی کے ساتھ رہتا ہے اور پورے تیس مرغے بنتے ہیں ان کے ایک کھانے کے لیے۔
باقی کی تفصیل یہاں دیکھیں

http://www.dailymail.co.uk/news/art...an-39-wives-94-children-33-grandchildren.html


06.jpg



07.jpg



08.jpg
 

میم نون

محفلین
او میریا ربا، تو جنوں دینا ایں چھپر پھاڑ کے دینا ایں :eek:

لیکن اس تصویر میں تو چالیس بیبیاں نظر آ رہی ہیں، جبکہ آرٹیکل میں 39 بیویوں کا لکھا ہے۔
09.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
حیرت انگیز

مجھے تو یہ حیرت ہے کہ ان سبکو اس نے ایک ہی وقت اکٹھا کیسے کر لیا۔
 

سویدا

محفلین
لیکن اس تصویر میں تو چالیس بیبیاں نظر آ رہی ہیں، جبکہ آرٹیکل میں 39 بیویوں کا لکھا ہے۔

ایک عدد ساس بھی ساتھ میں ہوں گی نا
 

رانا

محفلین
لیکن اس تصویر میں تو چالیس بیبیاں نظر آ رہی ہیں، جبکہ آرٹیکل میں 39 بیویوں کا لکھا ہے۔

ایک عدد ساس بھی ساتھ میں ہوں گی نا

حیرت ہے کہ آپ نے حیرت میں سے وقت نکال کر گنتی بھی کرلی۔:) ہم تو ابھی تک حیرت کے سمندر میں ہی غوطہ زن ہیں اور آپ نے زن سے ان کی زن ِگن لیں۔:)
 

میم نون

محفلین
بس جی اپنا تو دماغ ہی ایسا ہے کہ ہر معاملے میں schematic اور mathematical اپروچ اپناتا ہے اور حساب لگانے کی طرف چل پڑتا ہے :)
 

شہزاد وحید

محفلین
بابا جی چھا گئے ہیں، لگتا ہے کہ زمانہ قدیم کے کسی بادشاہ سے متاثر ہونگے کہ جن کے بارے میں کہاوتیں مشہور ہیں کہ اپنے حرم میں سو سو بیویاں رکھتے تھے۔
 

میم نون

محفلین
ویسے بابے کی رفتار بھی تیز ہو سکتی ہے،رپورٹر نے جب نوٹ لیا ہوگا اس وقت 39 بیویاں ہوں گی اور تصویر لیتے وقت بابا جی نے چالیسویں کا بھی بندوبست کر لیا ہوگا :laugh:
 

شمشاد

لائبریرین
1500 والی بات تو کبھی نہیں سُنی، البتہ سعودی عرب کے بانی شاہ عبد العزیز کی ایک سو بیویاں تھیں۔
 

تعبیر

محفلین
نوید
:eek: مجھ سے تو کبھی کچھ گنی جا رہی تھیں تو کبھی کچھ
ویسے سچی سے میں نے خود سے نہیں بنائیں اسکی اتنی بیویاں
آپ خود لنک پر دیکھیں اتنا ہی لکھا تھا :)
 

میم نون

محفلین
آپ نے کہاں سے بنانی تھیں اسکی بیویاں، وہ تو اسی نے بنانی تھیں :laugh:

اور ہاں اصلی لنک تو میں پہلے ہی دیکھ چکا تھا، آرٹیکل لکھنے والے نے ہی کچھ گڑبڑ کی ہوئی ہے۔
 
Top