ایپل کاسب سے پہلا آئی پوڈ 2001 میں ریلیز ہوا جو کہ 5 جی بی کا تھا مآخذ
عثمان رضا محفلین ستمبر 20، 2009 #1 ایپل کاسب سے پہلا آئی پوڈ 2001 میں ریلیز ہوا جو کہ 5 جی بی کا تھا مآخذ
عثمان رضا محفلین ستمبر 20، 2009 #2 ایم پی مین دنیا کا پہلا پورٹیبل ایم پی تھری 32 ایم بی کا تھا 1998 میں ریلیز ہوا 69 ڈالر قیمت تھی۔ ماخذ
ایم پی مین دنیا کا پہلا پورٹیبل ایم پی تھری 32 ایم بی کا تھا 1998 میں ریلیز ہوا 69 ڈالر قیمت تھی۔ ماخذ
عثمان رضا محفلین ستمبر 20، 2009 #3 دنیا کا پہلا پورٹیبل کمپیوٹر اپریل 1981 میں ریلیز ہوا قیمت $1,795 یو ایس ڈالر وزن 24.5 پاؤنڈ سی پی یو Zilog Z80 @ 4.0 MHz ریم 64K RAM ڈسپلے built-in 5" monitor 53 X 24 text مآخذ
دنیا کا پہلا پورٹیبل کمپیوٹر اپریل 1981 میں ریلیز ہوا قیمت $1,795 یو ایس ڈالر وزن 24.5 پاؤنڈ سی پی یو Zilog Z80 @ 4.0 MHz ریم 64K RAM ڈسپلے built-in 5" monitor 53 X 24 text مآخذ