محمد سعد
محفلین
وہ تو چلیں خود کو یونیورسٹی کے بجائے انسٹٹیوٹ کہہ لیتے ہیں۔ نسٹ میں تو پبلک یونیورسٹی ہونے کے باوجود پبلک داخل نہیں ہو سکتی۔ہر کوئی اِن نہیں ہوسکتا باقی یونیورسٹیز کی طرح!
وہ تو چلیں خود کو یونیورسٹی کے بجائے انسٹٹیوٹ کہہ لیتے ہیں۔ نسٹ میں تو پبلک یونیورسٹی ہونے کے باوجود پبلک داخل نہیں ہو سکتی۔ہر کوئی اِن نہیں ہوسکتا باقی یونیورسٹیز کی طرح!
کیوں؟نسٹ میں تو پبلک یونیورسٹی ہونے کے باوجود پبلک داخل نہیں ہو سکتی۔
انتہائی گمراہ کن اور منفی سرخی لگائی ہے جنگ گروپ نے۔ یہ کس قسم کی درجہ بندی ہے ، 374 تک۔ 100 ، 250 ، 500 اور 1000 والی تو دیکھی اور سنی ہیں مگر 374 والی گمراہ کن اور مفی درجہ بندی کا سہرا جنگ گروپ کے سر ہی جائے گا جس نے یہ صرف اس لیے کیا تاکہ اگلے نمبر پر پاکستانی یونیوریسٹی کا نام نہ آ سکے اور پہلی 500 میں جو پاکستانی یونیورسٹیاں ہیں ان کا ذکر خیر بھی نہ ہو سکے۔
بلڈی سویلین!وہ تو چلیں خود کو یونیورسٹی کے بجائے انسٹٹیوٹ کہہ لیتے ہیں۔ نسٹ میں تو پبلک یونیورسٹی ہونے کے باوجود پبلک داخل نہیں ہو سکتی۔
جواب اوپر آ گیا۔
بلڈی سویلین!