دنیا کے تعجب خیزراستے

فخرنوید

محفلین
دنیا کے تعجب خیز راستوں کی سیر کرتے ہیں دوستو!

کسی کو اس کی تفصیل چاہیے جو میری تحقیق پر مبنی ہے تو زپ میں ای میل ایڈریس دے دیں میں تفصیل ای میل کر دوں گا۔

ہُن ٹھیک اے نا فاتح انکل


roads-1-470-1209.jpg

roads-10-470-1209.jpg

roads-11-470-1209.jpg

roads-12-470-1209.jpg

roads-13-470-1209.jpg

roads-14-470-1209.jpg

roads-15-470-1209.jpg

roads-16-470-1209.jpg

roads-17-470-1209.jpg

roads-18-470-1209.jpg

roads-2-470-1209.jpg

roads-3-470-1209.jpg

roads-4-470-1209.jpg

roads-5-470-1209.jpg

roads-6-470-1209.jpg

roads-7-470-1209.jpg

roads-8-470-1209.jpg

roads-9-470-1209.jpg
 

فاتح

لائبریرین
دنیا کے تعجب خیز راستوں کی سیر کرتے ہیں دوستو!

کسی کو اس کی تفصیل چاہیے جو میری تحقیق پر مبنی ہے تو زپ میں ای میل ایڈریس دے دیں میں تفصیل ای میل کر دوں گا۔

ہُن ٹھیک اے نا فاتح انکل
فخر بیٹے! آپ کی ارسال کردہ تصاویر کا شکریہ مگر بات تو وہیں کی وہیں رہ گئی کہ اگر ان سڑکوں کے نام، مقامات اور دیگر تفصیل آپ نے ذپ کے جواب میں ای میل کرنی تھی تو یہ تصایر بھی ای میل میں ہی ارسال کرتے، یہاں ان کا کیا کام؟:)
شاید کچھ منچلوں نے یہاں اور یہاں "آپ کی" ہی تحقیق سے اتفادہ حاصل کرتے ہوئے ایسے دشوار گزار راستوں کی تصاویر "ان کے مقامات کی تفصیل سمیت" شائع کی ہیں۔ ;)
 

شمشاد

لائبریرین
خوبصورت بھی ہیں اور خطرناک بھی ہیں۔

شاہراہ ریشم بھی اسی طرح پہاڑ کے گردا گرد بنی ہوئی ہے۔
 

mfdarvesh

محفلین
فخر بیٹے! آپ کی ارسال کردہ تصاویر کا شکریہ مگر بات تو وہیں کی وہیں رہ گئی کہ اگر ان سڑکوں کے نام، مقامات اور دیگر تفصیل آپ نے ذپ کے جواب میں ای میل کرنی تھی تو یہ تصایر بھی ای میل میں ہی ارسال کرتے، یہاں ان کا کیا کام؟:)
شاید کچھ منچلوں نے یہاں اور یہاں "آپ کی" ہی تحقیق سے اتفادہ حاصل کرتے ہوئے ایسے دشوار گزار راستوں کی تصاویر "ان کے مقامات کی تفصیل سمیت" شائع کی ہیں۔ ;)

بہت شکریہ آپ کا، اصل تحقیق تو آپ کی ہوئی نا
 

محمد وارث

لائبریرین
فخر بیٹے! آپ کی ارسال کردہ تصاویر کا شکریہ مگر بات تو وہیں کی وہیں رہ گئی کہ اگر ان سڑکوں کے نام، مقامات اور دیگر تفصیل آپ نے ذپ کے جواب میں ای میل کرنی تھی تو یہ تصایر بھی ای میل میں ہی ارسال کرتے، یہاں ان کا کیا کام؟:)
شاید کچھ منچلوں نے یہاں اور یہاں "آپ کی" ہی تحقیق سے اتفادہ حاصل کرتے ہوئے ایسے دشوار گزار راستوں کی تصاویر "ان کے مقامات کی تفصیل سمیت" شائع کی ہیں۔ ;)

اور اُن چوروں کی دیدہ دلیری ملاحظہ کیجیئے کہ Vice of Pakistan کا حوالہ تک نہیں دیا مردودوں نے ;)
 
Top