شکریہ، میںتو مچھلیوںکو بے ضرر ہی سمجھتا رہا۔
اسٹون فش تو بہت ہی غلیظ لگ رہی ہے
شاندار !
میں دو تین سے سوچ رہا تھا یہ پوسٹ کرنے کو ، مگر یہ اعزاز آپ ہی کے حصے میں آیا ۔ یہ مینڈک بلاشبہ انتہائی زہریلا ہوتا ہے ۔
وسلام
ہائے یہ میں نے کیا کیا
ویسے اپ پوسٹ کرت تو زیادہ اچھی پوسٹ ہوتی کیونکہ آپ ساتھ میں معلومات بھی دیتے ہیں اور اردو میں بھی لکھتے ہیں
عارف میں نے کہیں پڑھا تھا کہ جانوروں کا ہمیں پھر بھی پتہ ہوتا ہے کہ ان میں کونسا درندہ ہے اور کونسا بے ضرر جبکہ انسانوں کا پتہ نہیں چلتا
جی بالکل، جب انسان کا بچہ چھوٹا ہوتا ہے تو اگر وہ نہ بھی بولے تو اسکی ماں اسکے اشاروںسے سمجھ جاتی ہے کہ وہ کیا چاہتا ہے، کیا سوچتا ہے۔ لیکن 20 سال بعد جب کہ وہ مکمل جوان ہو جاتا ہے اور تمام بشری قوتوں کا مالک ہوتا ہے۔ بعینہٖ وہ اپنی حقیقی سوچ و فکر اپنی ماں تک پہنچانے میںناکام ہوتا ہے۔ اور اُس عظیم ہستی کی بجائے دوسری غیر ہستیوں جیسے دوستوں اور قریبی حلقہ احباب پر زیادہ بھروسہ کرتا ہے۔۔۔۔ خیر آف ٹاپک ہو گیا