حسینی
محفلین
انتہائی معلوماتی
دنیا کے سرد ترین مقامات
[ترجمہ:حسینی]
۱۔ انٹارکٹکا: اوسط درجہ حرارت منفی ۸۹۔ دنیا کا سرد ترین مقام۔ زمین کے انتہائی شمال میں واقع ہے۔ سال میں چند روز ہی سورج کی شعاع پڑتی ہے۔ وہاں کوئی آباد ی نہیں۔
۲۔روس: سردیوں میں اوسط درجہ حرارت منفی ۳۰ سے ۵۰۔ دنیا کا سرد ترین مقام جہاں انسان رہتے ہیں۔ بعض جگہوں پر منفی ۸۲ تک درجہ حرارت پہنچ چکا ہے۔ بعض مقامات پر گرمیوں میں بھی درجہ حرارت منفی ۳ ہوتا ہے جبکہ بعض جگہوں پر سال میں صرف دو مہینہ سورج کی روشنی پڑتی ہے۔فیرخویانسک روس کا دور ترین مقام ہے جہاں اوسط درجہ حرارت منفی ۶۹ ہے اور یہاں لوگ اس سردی کا مقابلا کرتے ہوئے اپنی زندگی جیتے ہیں۔
۳۔ کینیڈا: دنیا کا تیسرا سرد ترین مقام۔ کینیڈا کے شمالی اور مشرقی علاقے میں سردی تقریبا ۵ ماہ تک رہتی ہے اور اس دوران درجہ حرارت منفی ۴۰ تک گر جاتا ہے۔جبکہ باقی علاقوںمیں سردیوں میں اوسط درجہ حرارت منفی ۲۰ سے ۱۵ کے درمیان رہتا ہے۔ لیکن جدید سہولیات کی وجہ سے لوگ سردی کو بہت زیادہ محسوس نہیں کرتے۔
۴۔ قازقستان: ایشیا میں ہے اور روس کا پڑوسی۔سردیوں میں انتہائی سرد اور گرمیوں میں انتہائی گرم۔پہاڑی علاقوں میں سردیوں میں اوسط درجہ حرارت منفی ۳۰ ہے۔ سردیوں میں برف اور بارش کا سلسلہ جاری رہتا ہے۔
۵۔ امریکہ: امریکی ریاست الاسکا جو شمال میں واقع ہے دنیا کےسرد ترین مقامات میں سے ہے۔ سردیوں میں اوسط درجہ حرارت منفی ۳۰۔برف باری کی وجہ سے امریکہ کے مشرقی اور شمالی علاقوں میں اکثر راستے بند ہوجاتے ہیں۔