دوبئی میٹرو 09.09.09
arifkarim معطل اکتوبر 30، 2009 #11 بہت ہی شاندار۔ کیا مکہ و مدینہ کے درمیان میٹرو کا منصوبہ شروع ہو چکا ہے؟
وجی لائبریرین اکتوبر 31، 2009 #12 جی بلکل میری معلومات کے مطابق اس پر کام بھی ہورہا ہے بہت جلد تعمیرات بھی شروع ہوجائے گی باقی سعودیہ عرب میں مقیم حضرات بہتر بتا سکیں گے
جی بلکل میری معلومات کے مطابق اس پر کام بھی ہورہا ہے بہت جلد تعمیرات بھی شروع ہوجائے گی باقی سعودیہ عرب میں مقیم حضرات بہتر بتا سکیں گے
شمشاد لائبریرین اکتوبر 31، 2009 #13 arifkarim نے کہا: بہت ہی شاندار۔ کیا مکہ و مدینہ کے درمیان میٹرو کا منصوبہ شروع ہو چکا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس منصوبے کا آغاز ہو چکا ہے۔ چین کو اس کا ٹھیکہ دیا گیا ہے۔
arifkarim نے کہا: بہت ہی شاندار۔ کیا مکہ و مدینہ کے درمیان میٹرو کا منصوبہ شروع ہو چکا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس منصوبے کا آغاز ہو چکا ہے۔ چین کو اس کا ٹھیکہ دیا گیا ہے۔
وجی لائبریرین اکتوبر 31، 2009 #14 شمشاد بھائی میں نے سنا ہے کہ پاکستانی ریلوے کے ملازمین بھی اس میں کام کرینگے
شمشاد لائبریرین اکتوبر 31، 2009 #15 وجی بھائی ہو سکتا ہے کہ وہ کام کریں، لیکن جب ریل چلے گی اور جو چلے گی وہ تو پاکستان میں آئندہ سو سال میں بھی نہیں چلے گی۔
وجی بھائی ہو سکتا ہے کہ وہ کام کریں، لیکن جب ریل چلے گی اور جو چلے گی وہ تو پاکستان میں آئندہ سو سال میں بھی نہیں چلے گی۔
M mrkk محفلین مارچ 26، 2011 #16 بہت ہی شاندار۔ میں لندن میٹرو(جسے ٹیوب کہتے ہیں) میں کا فی عرصے تک گھوما ہوں لیکن یہ تو بیت ہی شاندار ہے۔ ما شاءاللہ
بہت ہی شاندار۔ میں لندن میٹرو(جسے ٹیوب کہتے ہیں) میں کا فی عرصے تک گھوما ہوں لیکن یہ تو بیت ہی شاندار ہے۔ ما شاءاللہ