دوبئی کی ٹاپ ٹین اونچی عمارات

تعبیر

محفلین
آجل پتہ نہین کیون دوبئی میرے حواسوں پر سوار ہے بلکہ میں سوچ رہی ہوں کہ یہ گانا گانا شروع کر دوں کہ دوبئی دوبئی کر دی میں آپے دوبئی ہوئی :grin:




مزید تفصیل کے لیے یہاں کلک کریں


1) Emirates Office Tower


Emirates%2520Office%2520Tower.jpg



2) Burj Al Arab

Burj%2520al%2520Arab.jpg




3) Jumeirah Emirates Tower

Emirates%2520Hotel%2520Tower.jpg




 

زینب

محفلین
ہاہاہا اچھا تو آجایئں نا یہاں اتنی محنت سے ڈھونڈ کے پوسٹ کر رہی ہیں آپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں‌خود آپ کو یہ ساری ایک ہی بار شیخ زید روڈ پے دکھا لاوں گی
 

arifkarim

معطل
دبئي میں آجکل ایک نئے بلڈنگ بن رہی ہے جو کہ میمکیمکل طور پر گھوم سکتی ہے، صرف ایک بٹن کے دبانے سے۔۔۔
 

تعبیر

محفلین
شاندار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :)

شکریہ بہت بہت :)


ہاہاہا اچھا تو آجایئں نا یہاں اتنی محنت سے ڈھونڈ کے پوسٹ کر رہی ہیں آپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں‌خود آپ کو یہ ساری ایک ہی بار شیخ زید روڈ پے دکھا لاوں گی

اپ تو تب اسلام آباد ہونگی۔جب مین وہاں جاؤنگی

یہ جو اپ نے جمیرا ایمریٹس ٹاور لکھا یہ ٹوون ٹاور ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

کونسا والا زینب :confused: :confused: :confused: جہاں سے لین تھین وہان ایسا ہی لکھا تھا میں نے تو بس کاپی پیسٹ کیا ہے :)
 

زینب

محفلین
نہیں ایک بلڈنگ بن رہی ہے ایسی ہی گھومنے والی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس کے علاوہ سنمدر میں بہت سی ایسی بلڈنگز بنا رہے ہیں جو پانی پر تیرتی ہوئی ہوں گی۔۔۔۔۔۔۔۔یعنی آپ جب چاہے اپنے ہمسائے بدل سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔صبح کو اگر اپ کے کمرے کی کھڑکی مغرب کی طرف ہے تو شام کو اپ اسے مشرق کی طرف کر سکتے ہیں
 

ابوشامل

محفلین
بہت خوب تعبیر، لیکن پہلے اور دوسرے نمبر والی عمارات کی تصاویر مجھے نظر نہيں آ رہیں (شاید میری نظر اور زیادہ کمزور ہو گئی ہے، اور موٹا شیشہ لگوانا پڑے گا ;) )
ہاں اور ایک بات یہاں واضح کر دوں کہ ویسے تو برج دبئی دنیا کی سب سے بڑی عمارت بن چکی ہے اور اونچائی میں وہ عرصہ ہوا تائی پے 101 کو پیچھے چھوڑ چکی ہے لیکن عالمی انجمن کے مطابق کوئی بھی عمارات اس وقت تک طویل عمارتوں کی فہرست میں مقام حاصل نہیں کر سکتی جب تک وہ تکمیل تک نہ پہنچ جائے اس لیے فی الوقت تائی پی 101 ہی دنیا کی سب سے اونچی عمارت ہے اور آپ کی پیش کردہ فہرست میں بھی برج دبئی اس لیے سرفہرست نہيں۔
 

وجی

لائبریرین
آجل پتہ نہین کیون دوبئی میرے حواسوں پر سوار ہے بلکہ میں سوچ رہی ہوں کہ یہ گانا گانا شروع کر دوں کہ دوبئی دوبئی کر دی میں آپے دوبئی ہوئی :grin:




مزید تفصیل کے لیے یہاں کلک کریں


1) Emirates Office Tower


emirates%2520office%2520tower.jpg





3) Jumeirah Emirates Tower

emirates%2520hotel%2520tower.jpg





پہلی اور تیسری بلڈینگ کی ایک ہی ہے اس کا نام جو پہلا ہے وہ ٹھیک ہے اور جس سائیٹ کا لینک آپ نے دیا ہے وہ معمولی سی ویب سائیٹ ہے
 

مرک

محفلین
میں نے یہ تقریباً سب دیکھی ہوئی ہیں اس سال بھی جانے کا ارادہ تھا مگر کوئی پروبلم ہورہی ہے دعا کریں چلی جاہو۔آمین:(
 

فہیم

لائبریرین
بلند ترین تو نہیں لیکن اگر بات خوبصورت ترین عمارات کی کی جائے تو دبئی میں اس ہوٹل کو بھلانا زیادتی ہوگی۔
یہ ہوٹل ڈائمنڈ رنگ ہے۔

Diamond_ring_hotel1.jpg


Diamond_ring_hotel6.jpg
 
Top