جی! میں نے پاکستان کی ہی بات کی ہے۔خون تو ہمارے ہاں بہت سستا ہے
110 کراون کلومجھے قیمت نہیں پتہ
ویسے آپ کی طرف کھویا کیا حساب مل رہا ہے ؟
دودھ ہمارے ہاں پنڈی کے علاقے خیابان سر سید میں 70 روپے لیٹر ہے اور وہ بھی پانی ملا ہوا۔
میں تو 90 روپے والا ملک پیک لیکر خود سے پانی ملا لیتا تھا۔ یہ تسلی تو ہوتی تھی کہ پانی نلکے کا ہے۔ کسی جوہڑ یا تالاب کا نہیں ہے۔