گُلِ یاسمیں
لائبریرین
السلم علیکم اور صبح بخیر قدیر بھائیصبح بخیر گل یاسمیں بہن
کیسے ہیں آپ؟
السلم علیکم اور صبح بخیر قدیر بھائیصبح بخیر گل یاسمیں بہن
الحمدللہ بہن ہر حال میں اللہ پاک کا شکرہےالسلم علیکم اور صبح بخیر قدیر بھائی
کیسے ہیں آپ؟
کیا فرق ہے؟اِس کو چیز بولتے ہیں میں تو اِس کو پنیر سمجھ رہا تھا
پراٹھے والا آئیڈیا اچھا لگا ہے کبھی ٹرائی کریں گےجی بالکل قدیر بھائی۔
یہی پنیر ،پالک پنیر میں بھی بہت مزہ دیتا ہے۔ اس میں پیاز باریک باریک کتر کر پراٹھا بھی بنایا جا سکتا ہے۔ اور بھی بہت کچھ۔
اللہ پاک خیریت و عافیت سے رکھیں آمینالحمدللہ بہن ہر حال میں اللہ پاک کا شکرہے
میں پوچھ رہا تھا کہ پنیر اور چیز ایک ہی ہوتی ہے کیا؟کیا فرق ہے؟
میدے کا بنائیے گا پراٹھا ۔ اس میں بنیں گے بھی اچھے اور خستہ۔پراٹھے والا آئیڈیا اچھا لگا ہے کبھی ٹرائی کریں گے
تو کھانا وغیرہ کون بناتا ہے؟ہمیں ابھی کچن سے پرہیز ہے
جی ایک ہی چیز ہوتی ہے۔میں پوچھ رہا تھا کہ پنیر اور چیز ایک ہی ہوتی ہے کیا؟
کھانا آتا رہتا ہے۔ فیملی سےتو کھانا وغیرہ کون بناتا ہے؟
یہ جو پیزا وغیرہ میں ڈالتے ہیں وہ کون سی چیز ہوتی ہےجی ایک ہی چیز ہوتی ہے۔
پنیر کو کپڑے میں باندھ کر کچھ گھنٹوں کے لئے لٹکا دیا جائے تو اس کا سارا پانی نُچڑ جاتا ہے اور وہ ایک گولہ سا بن جاتا ہے۔ اسے باریک کاٹ کر بریڈ وغیرہ پر بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
لیکن جو ٹکیاں ہم نے بنائی ہیں انھیں رات بھر یا کچھ گھنٹے کے لئے پنیر کو پانی نکالنے کے لئے نہیں رکھا گیا کیونکہ یہ دانے دار شکل میں ہی چاہئیے ہوتا ہے۔
اللہ آسانی کرےکھانا آتا رہتا ہے۔ فیملی سے
جو پیزا کے اوپر میلٹ کرنے والا چیز ڈالتے ہیں وہ تھوڑا مختلف ہوتا ہے۔ بنیادی بس یہی ہے لیکن اس میں کچھ چیزوں کا اضافہ کر کے دیرپا بنایا جاتا ہے ۔وہ ہم گھر میں نہیں بناتے۔یہ جو پیزا وغیرہ میں ڈالتے ہیں وہ کون سی چیز ہوتی ہے
آمیناللہ آسانی کرے
یہ سادہ ہی اچھی لگتی ہیں۔ اور گوشت ہمیں سادہ اور بالکل الگ سے پکا ہوا اچھا لگتا ہے۔چکن یا گوشت بھی ڈال دیتیں؟
کس میں ؟چکن یا گوشت بھی ڈال دیتیں؟
شاید ٹکیوں کا ہی کہہ رہی ہیں۔کس میں ؟
میرے خیال میں پراٹھے میںشاید ٹکیوں کا ہی کہہ رہی ہیں۔
پراٹھے میں گوشت اچھا نہیں لگتا۔ انھیں باریک بیلنا پڑتا ہے۔میرے خیال میں پراٹھے میں