عبدالقدیر 786
محفلین
یا پیزا کے اوپر ٹوپنگ کی جائے تب بھی اچھا لگتا ہےپراٹھے میں گوشت اچھا نہیں لگتا۔ انھیں باریک بیلنا پڑتا ہے۔
اور گوشت بوٹیوں کی صورت مزا دیتا ہے۔ ریشوں کی صورت نہیں سوائے حلیم کے۔
یا پیزا کے اوپر ٹوپنگ کی جائے تب بھی اچھا لگتا ہےپراٹھے میں گوشت اچھا نہیں لگتا۔ انھیں باریک بیلنا پڑتا ہے۔
اور گوشت بوٹیوں کی صورت مزا دیتا ہے۔ ریشوں کی صورت نہیں سوائے حلیم کے۔
کل ہی کھایا تھا جب ہی یاد آگیاپراٹھے میں گوشت اچھا نہیں لگتا۔ انھیں باریک بیلنا پڑتا ہے۔
اور گوشت بوٹیوں کی صورت مزا دیتا ہے۔ ریشوں کی صورت نہیں سوائے حلیم کے۔
جی قدیر بھائی تب بھی اچھا لگتا ہے۔یا پیزا کے اوپر ٹوپنگ کی جائے تب بھی اچھا لگتا ہے
کباب سے گوشت کا تاثر آتا ہےیہ سادہ ہی اچھی لگتی ہیں۔ اور گوشت ہمیں سادہ اور بالکل الگ سے پکا ہوا اچھا لگتا ہے۔
کباب میںکس میں ؟
پیڑوں سے لگتا ہے کہ کوئی گول چیز ہو گی۔ دودھ کی ٹکیاں ہی ٹھیک ہے۔ جیسے آلو کی ٹکیاںکباب سے گوشت کا تاثر آتا ہے
پنیری پیڑے؟ کیا خیال ہے؟
یعنی اسکا نام دودھ کی ٹکیاں ہیںپیڑوں سے لگتا ہے کہ کوئی گول چیز ہو گی۔ دودھ کی ٹکیاں ہی ٹھیک ہے۔ جیسے آلو کی ٹکیاں
ہاں کباب میں بھی ڈال کر کھایا جائے تو اچھا ذائقہ ہوگاکباب میں
ہم نے تو ہمیشہ دودھ کی ٹکیاں ہی کہا ہے۔ البتہ کسی نے کباب کہنے کا مشورہ دیا تھا ۔ یاد نہیںیعنی اسکا نام دودھ کی ٹکیاں ہیں
نام بدل دیا؟
کباب لکھا تھا آپ نے
ابھی موقع ہی نہیں ملا۔مصروفیت بھی ہے اور دورھ کا استعمال بھی بہت ہے۔ گھر میں مستری مزدور لگے ہیں کئی مرتبہ چائے بنتی ہےآپ نے ٹرائی کئے تو بتائیں
ہمیں خیال تھا کچھ میٹھا بن رہا ہے !!!!!!!
ہم نے تو ہمیشہ دودھ کی ٹکیاں ہی کہا ہے۔ البتہ کسی نے کباب کہنے کا مشورہ دیا تھا ۔ یاد نہیں
ربط کے لئے اس لڑی کا URL کسی بھی مراسلہ میں ڈائریکٹ کاپی پیسٹ کر دیجئیے۔اچھی ترکیب ہے
@گل یاسمین کسی لڑی میں اسی طرح آملیٹ بنانے کا ذکر کیا تھا پر مجھے ربط دینا نہیں آتا
جی پنیر کے کباب بھی کہہ سکتے ہیں۔ ہم شروع سے دودھ کی ٹکیاں کہتے ہیں تو وہی لکھ دیا۔پنیر کے کباب
ہائے کیا چیز یاد کرا دی۔ "بولی"کشمیر میں ایک تقریب میں سادہ چاولوں کے ساتھ ایسی سادہ سی ٹکیاں تھیں۔ میں سمجھی کہ میٹھی ہوں گی لیکن وہ نمکین نکلیں۔
وہ لوگ "بولی" بھی نمکین بناتے ہیں۔
جو کھلم کھلا دیا جائے وہ دھوکا نہیں ہوتا کاریگری ہوتے ہے رےدیتے ہیں دھوکا، یہ بازی گر کُھلا
جو کھلم کھلا دیا جائے وہ دھوکا نہیں ہوتا کاریگری ہوتے ہے رے
اس میں رنگوں کا نہیں ہنر کا استعمال ہوتا ہے اس لئے کاریگری کہتے ہیں۔اُسے کاری گری نہیں رنگ بازی کہتے ہیں