دوری تفاعل (periodic Function): ایسا تفاعل جو کسی خاص دورانیہ کے بعد خود کو دہرائے ، دوری تفاعل کہلاتا ہے۔ مثلا y=sin(x) یہ تفاعل خود کو 2pi دورانیہ کے بعد دھراتا ہے۔ لہذا اس تفاعل کا دور 2pi ہے۔