نبیل زکریا۔ یہ کیا چکر ہے؟ اسے دیکھیں http://www.urduweb.org/mehfil/posting.php?mode=quote&p=125386
ایک نظم تو میں نے مینو الی ہارڈ بریک دے دے کر پوسٹ کی لیکن باقی نظمیں پوسٹ کرنے میں پیرا بریک ختم ہو جا رہا ہے کاپی پیسٹ کرنے میں، ورڈ ڈاکومینٹ میں یہ کوشش بھی کی کہ ایک پیرا بریک کو دو پیرا بریک میں بدلا، تب بھی اس سے کاپی پیسٹ کرنے میں یہ مسئلہ آ رہا ہے۔
محض اس تانے بانے میں مسئلہ ہو رہا ہے کہ پیرا بریک درست نہیں آ رہا ہے۔ ابھی مزید پوسٹس کر کے دیکھا ہے۔ دوسری جگل کوئی مسئلہ نہیں لیکن محض اس موضوع میں ہے۔