ارشد چوہدری
محفلین
الف عین
عظیم
شکیل احمد خان23
---------
دور ہو کر قریب ہوتے ہیں
دل کے رشتے عجیب ہوتے ہے
---------
جن کو دنیا میں پیار ملتا ہے
ان ے اچھے نصیب ہوتے ہیں
--------
جو بھی چلتے ہیں رب کے رستے پر
وہ خدا کے قریب ہوتے ہیں
----------
مال و دولت پہ جن کی نظریں ہو
دل کے کتنے غریب ہوتے ہیں
--------
جو وہ کہتے ہیں خود نہیں کرتے
آج ایسے خطیب ہوتے ہیں
-----------
بات کتے ہیں جو بھی نرمی سے
لوگ جو بھی نسیب ہوتے ہیں
-------
ہر سخن ہی جن کا تیڑھا ہو
لوگ کتنے اریب ہوتے ہیں
----------
بچ کے رہنا جہاں میں ارشد تم
لوگ اکثر مریب ہوتے ہیں
-----------
عظیم
شکیل احمد خان23
---------
دور ہو کر قریب ہوتے ہیں
دل کے رشتے عجیب ہوتے ہے
---------
جن کو دنیا میں پیار ملتا ہے
ان ے اچھے نصیب ہوتے ہیں
--------
جو بھی چلتے ہیں رب کے رستے پر
وہ خدا کے قریب ہوتے ہیں
----------
مال و دولت پہ جن کی نظریں ہو
دل کے کتنے غریب ہوتے ہیں
--------
جو وہ کہتے ہیں خود نہیں کرتے
آج ایسے خطیب ہوتے ہیں
-----------
بات کتے ہیں جو بھی نرمی سے
لوگ جو بھی نسیب ہوتے ہیں
-------
ہر سخن ہی جن کا تیڑھا ہو
لوگ کتنے اریب ہوتے ہیں
----------
بچ کے رہنا جہاں میں ارشد تم
لوگ اکثر مریب ہوتے ہیں
-----------