ummargul
محفلین
ایک اچھی سائٹ نظر سے گذری کیا اس کا اردو ترجمہ ممکن ہے ۔۔۔۔ ؟
اس محفل کی میں نے ایک بنیاد دیکھی ہے پچھلے دنوں ۔ کہ اس محفل کی اتفاق کی وجہ ہی سے اردو کو بہت قوت ملی ہے۔مشن امپوسیبل ٹو
ہاں اسطرح ہوسکتا ہے کہ اس ویب سائٹ کے مشکل حصوں کا ترجمہ آسان الفاظ میں ادا ہوجائے، تو پھر بھی کام آسان ہوجائے گا۔ لیکن اسکے لئے دونوں زبانوں میں مہارت کے ساتھ سائینسی اور طبی اصلطلاحات اور انکے اردو مترادفات پر بھی عبور ہونا چاہئے۔ ورنہ اگر خالی روان ترجمہ ہوگا تو وہ یقینا قارئین کے سروں کے اوپر سے گزر جائے گاچلو اسطرح کرتے ہیں ایک ایک جملہ لیں گے یا ایک مخصوص لفظ اس کی تو وضاحت ہوسکتی ہیں۔۔۔ کہ وہ بھی ۔۔۔۔۔۔۔
یہ اردو کی ترویج نہیں ویکسین کیخلاف غیر سائنسی مہم ہے۔بھائیوں میرے ڈکومنٹ اردوانے میں بھی میری مدد کی جائے میں بھی اردو کی ترویج ہی کے سلسلے میں کوشش کر رہا ہوں ۔۔ کیا یہ اردو کی ترویج کا ایک سلسلہ نہیں
بھائی ترویج طالبانی یا مسلمانی نہیں بلکہ سائنسی ہی ہے مشاہدات اور تجربات سے حاصل کردہ حقائق کو سائنس ہی کہتے ہیں ؟یہ اردو کی ترویج نہیں ویکسین کیخلاف غیر سائنسی مہم ہے۔