دوست سے کچھ سیکھئیے

ساجد

محفلین
کہا جا سکتا ہے کہ یہ ایک خبر ہے اور اسے سیاست کے زمرہ میں ہونا چاہئیے تھا لیکن اسے یہاں شریک کرنے کا ایک مقصد ہے جو اس دھاگے کے عنوان سے مترشح ہے۔ لہذا اس کو نہ تو سیاست سمجھئیے اور نہ سیاسی خبر۔ بس اس میں چھپا سبق دیکھیں اور سوچئیے کہ قوم و ملک کے وقار کے لئیے رہنماؤں کو کس طرح سے اپنا فرض نبھانا چاہئیے۔
پاک چین دوستی ایک مثال ہے کاش کہ ہمارے رہنما بھی اس دوست "چین" سے کچھ سیکھیں۔
 
Top