دوست غم خواری میں میری سعی فرمائیں گے کیا

میں اپنی پہلی کاوش پر محفلین کے ردِ عمل کے لیے نہایت شکرگزار ہوں۔
مختلف احباب کی آرا و تجاویز کو ذہن میں رکھتے ہوئے دوسری کوشش کے لیے مرزا غالبؔ کی ایک غزل منتخب کی ہے۔ اگر تابش بھائی میں دوبارہ فرمائش کی تاب رہی تو ہمارا بھی اللہ مالک ہے!

ظل عرش

محفلین

ماشاءاللہ..
خوبصورت آواز.. دلنشیں انداز..
اللہ ہمیشہ نفع بخش علم سے نوازے. آمین
 
Top