دوست ہے میرا ہیرے جیسا غزل نمبر 71 شاعر امین شارؔق

امین شارق

محفلین
دوست ہے میرا ہیرے جیسا
میٹھا ہے وہ شیرے جیسا

حسنِ سلوک ہے کم لوگوں میں
اونٹ کے مونھ میں زیرے جیسا

تیرے بنا ہے ایسی حالت
دل بندے کا چیرے جیسا

سحرِ عشق ہے ہم پر ایسے
جادو ہو دھیرے دھیرے جیسا


رشوت لی بولا تُو شارؔق
یار ہے میرا ویرے جیسا
 
Top