نہاری - نہاری = کچھ نہیں۔۔۔انیس الرحمن بھائی۔آپ ایک رن سے شرط جیت گئے
آجاؤ عسکری بھائی۔۔۔یہ تو بڑی زیادتی ہوئی۔ نہاری میں سے نہاری منفی کر کے کچھ بھی نہیں بچایا۔ کم از کم شوربہ تو بچا لینا چاہیے تھا۔
میں خوشی اور محسن وقار علی بھائی غم۔۔۔یہ میچ جیتنے کی خوشی میں ہے یا ہارنے کا غم منا رہے ہیں؟
جناب یہاں تو ابھی غم ہی غم ہیںکبھی خوشی کبھی غم
کبھی گولی کبھی بم
آ جاو بھی عسکری
نہاری-نہاری= دو دفعہ نہارینہاری - نہاری = کچھ نہیں۔۔۔
دعوت عام تھی پیارے پیارے بھائیوں کوتو پھر یہ یہاں کرکٹ کے دھاگے میں کیا کر رہی ہے؟
نا جی نا ہم غم رکھتے ہی نہیں منانے کا کیا سوالمیں خوشی اور محسن وقار علی بھائی غم۔۔۔