دوسرا ٹیسٹ میچ:پاکستان بمقابلہ افریقہ

154511.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
168 پر پانچ آؤٹ تو ہو گئے ہیں۔ لیکن جیتے کے لیے صرف 14 اسکور کی ضرورت ہے۔ جبکہ آج کے ابھی 17 اوور باقی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
سعید اجمل کو ایک اور وکٹ مل گئی جبکہ جنوبی افریقہ کو جیتنے کے لیے صرف دو اسکور کی ضرورت ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
محمد حفیظ کا میڈآن اوور

جبکہ جنوبی افریقہ کو جیتنے کے لیے صرف ایک اسکور کی ضرورت ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
چلو جی کہانی مُک گئی۔

پاکستانی ٹیم دوسرا ٹیسٹ میچ بھی ہار گئی۔

لیکن اس دفعہ باعزت طریقے سے ہارے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تو بڑی زیادتی ہوئی۔ نہاری میں سے نہاری منفی کر کے کچھ بھی نہیں بچایا۔ کم از کم شوربہ تو بچا لینا چاہیے تھا۔
 
Top