دوسری سائٹ کا مواد یہاں کبھی کاپی کرنا پڑ جاتا ہے۔ کچھ لوگ پورے پورے مضمون بھی چسپاں کر رہے ہیں۔ اس کے لیے حوالہ تو دے دیا جاتا ہے، مگر کوئی ایسا نظام ہونا چاہیے کہ بوٹ بھی یہ معلوم کر سکیں کہ یہ مواد کاپی شدہ ہے۔ اس کے لیے کچھ XML ٹیگ ایجاد کیے جا سکتے ہیں، جوBBcode کے زریعہ ڈالے جا سکیں۔ ٹیگ میں یہ معلومات ہو سکتی ہیں:
ویب سائت کا پتہ (آرگنائیزیشن کوڈ)
مضمون کا ربط
لاسنس: GPL, creativecommons, fair-use,
اگر کبھی اس سائت سے ایسا مواد ہٹانا پڑا، cease and desist order کے تحت، مثلاً، تو PHP کے زریعہ آسانی رہے گی۔
ویب سائت کا پتہ (آرگنائیزیشن کوڈ)
مضمون کا ربط
لاسنس: GPL, creativecommons, fair-use,
اگر کبھی اس سائت سے ایسا مواد ہٹانا پڑا، cease and desist order کے تحت، مثلاً، تو PHP کے زریعہ آسانی رہے گی۔