حسان خان
لائبریرین
دوشنبہ کا موسم فروری کے اوائل کی سردی اور برف باری کے بعد ذرا ذرا گرم ہو رہا ہے اور شہر اپنی سفید قبا اتار رہا ہے۔
گذشتہ ہفتے دارالحکومت کی سڑکیں، فٹ پاتھیں، کوچے اور میدان برف سے پُر تھے، لیکن اب صرف سایہ دار جگہوں اور عمارتوں کے کناروں میں برف کو دیکھ پانا ممکن ہے۔
پچھلے چند سالوں میں سابقہ نہ رکھنے والی اس سال کی سردی نے بقولے لوگوں کو غافل کر دیا تھا، کیونکہ ماہِ جنوری کے اول میں شدید برف باری کے بعد ملک کا موسم اس قدر گرم ہو گیا تھا کہ لوگ سمجھے بہار آ گئی۔ لیکن موسم کے یکایک سرد ہونے اور چالیس سینٹی میٹر برف برسنے کے سبب لوگ مجبور ہوئے کہ اپنی گرم جگہوں کو ٹھنڈا نہ کریں۔
ماہرینِ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز میں ملک کا موسم معتدل رہے گا اور پے در پے بارشیں ہوں گی۔ لیکن درجۂ حرارت ۱ سے ۱۳ درجے تک گرم رہے گا۔ دارالحکومت دوشنبہ میں آئندہ شب و روز کوتاہ مدتی بارشیں ہوں گی جبکہ موسم ۲ سے ۵ درجے تک گرم رہے گا۔ موسم کے گرم ہونے کے ساتھ شہرِ دوشنبہ کی حکومت نے فیصلہ کیا ہے نہال کاری کی مہم منتظم انداز سے شروع کی جائے۔
حکومتِ دوشنبہ کے مرکزِ مطبوعات سے ریڈیوئے آزادی کو خبر ملی ہے کہ فروری کی ۱۷ تاریخ کو دوشنبہ کے ناظم محمد سعید عبیداللہ نے بلدیہ کے جلسے میں ذمہ داران کو ہدایت کی ہے کہ وہ درخت کاری کو اپنی زیرِ نگرانی لے لیں۔
متن اور تصاویر کا منبع
یہ دکھانے کے لیے کہ حالیہ تاجک مطبوعات میں کس طرح کی فارسی استعمال ہوتی ہے، میں اصلی متن فارسی خط میں پیش کر رہا ہوں۔ اس اقتباس میں صرف چار الفاظ فیورل، ینور، سنتی میترہ اور ردیو ایسے ہیں جو ایران میں استعمال نہیں ہوتے۔ ان کی جگہ پر ایران میں بالترتیب فوریہ، ژانویہ، سانتی متر اور رادیو استعمال ہوتے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ فرنگی الفاظ ایران میں بذریعہ فرانسیسی زبان اور تاجکستان میں بذریعہ روسی زبان وارد ہوئے تھے۔
هوای دوشنبه بعد از سردیها و برفباریهای اوایلِ فیورل اندک اندک گرم میشود و شهر قبای سفیدِ خود را بدر میکند.
هفتهٔ گذشته راهِ ماشینگرد و پیادهگرد و کوچه و خیابانهای پایتخت پر از برف بود، اما حالا تنها در جایهای سایه و کنارههای بیناها برف را دیدن ممکن است.
سردیهای زمستانِ امساله، که به گفتهٔ ساکنان در چند سالِ آخر سابقه نداشت، به قولی ساکنان را غافلگیر کرد. چونکه پیش از بارشِ برفِ زیاد در اولِ ماهِ ینور، هوای کشور تا جایی گرم شد، که مردم فکر کردند بهار آمد. اما یکباره سرد شدنِ هوا و بارشِ برفِ ۴۰ سنتیمیتره، در پایتخت همه را وادار کرد، که جایهای گرمِ خود را خنک نکنند.
به گفتهٔ آب و هواشناسان در چند روزِ آینده هوای کشور معتدل بوده بارانهای پی در پی میبارد. اما هوا از ۱ تا ۱۳ درجه گرم باقی میماند. شبانهروزِ آینده در پایتخت - شهرِ دوشنبه بارانهای کوتاهمدت باریده هوا از ۲ تا ۵ درجه گرم میشود. با گرم شدنِ هوا حکومتِ شهرِ دوشنبه تصمیم گرفتهاست معرکهٔ نهالشنانی را منتظم به راه مانند.
از مرکزِ مطبوعاتِ حکومتِ شهرِ دوشنبه به ردیوی آزادی خبر دادند، که روزِ هفدهمِ فیورل شهردارِ دوشنبه - محمد سعید عبیدالله، در جلسهٔ شهرداری مسئولان را سپارش دادهاست، که درختشنانی را زیرِ نظارت گیرند.