حسان خان
لائبریرین
بازارِ سلطان کبیر جنوبی دوشنبہ میں خیابانِ کاروان پر واقع ایک بازار ہے۔
یہ بازار پچھلے تیرہ سال سے فعال ہے اور اس میں صنعتی اور خانگی مصنوعات کے بہت سارے فروشندگان کام میں مصروف رہتے ہیں۔
اس بازار میں دو دروازے ہیں جن سے خریداروں اور بیچنے والوں کا آنا جانا ممکن ہوتا ہے۔
تاجکوں کی ضروریات میں شامل متنوع چیزوں سے یہ بازار پُر رہتا ہے۔
(یہ افسوس ناک امر ہے کہ فارسی کو یہاں روسی خط میں لکھا جاتا ہے مگر کم از کم فارسی خط تاجک نصاب کا لازمی جز ضرور ہے اور بچوں کو چھ سال تک مکاتب میں فارسی لکھنا اور پڑھنا سکھایا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ بھی بہت امکانات ہیں کہ مستقبلِ قریب میں فارسی کا اپنا مخصوص خط اس ملک میں واپس مکمل طور پر رائج ہو جائے گا۔)
دروازے پر بازارِ سلطانِ کبیر لکھا ہوا ہے۔
منبع

آخری تدوین: