زیک
مسافر
یہ سننا آپ کو فینٹیسی لگتا ہو گا۔ خواتین سے پوچھیے، شکر ادا کرتی ہوں گی۔
یہ سننا آپ کو فینٹیسی لگتا ہو گا۔ خواتین سے پوچھیے، شکر ادا کرتی ہوں گی۔
آئی سی کیو بھی ہوتا تھایاہو مسینجر اور ایم ایس این مسینجر زیادہ پرانی بات نہیں ہے۔ سات یا آٹھ سال قبل تک ان کا اتنا زیادہ استعمال ہوا کرتا تھا کہ کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ یہ بھی قصہء پارینہ ہو جائیں گی۔ لیکن وقت بڑی ظالم چیز ہے۔ ان ایپلی کیشنز کو صفحہ ہستی سے ہی مٹا دیا ہے۔
مٹی کے اس طرح کے برتن کا استعمال بھی بچپن میں کافی دیکھا۔ اس میں سے کچھ ابھی بھی استعمال ہوتے ہیں۔
پنجابی نام اور اردو ترجمہ کچھ یوں تھا
تواکھڑی = پلیٹ
تولی = ہانڈی
چھونا = ڈھکن
صحنک = پرات
وغیرہ وغیرہ
مٹی کے برتن تو اب خاص خاص ریستورانوں ہی میں دیکھے ہیں۔ فیوسن جرمنی میں ایک ریستوران میں بیئر بھی مٹی کے مگ میں مل رہی تھیٹھوٹھیاں تو ابھی بھی عام ملتی ہیں۔
میرا پہلا ای میل ایڈریس شاید 1993 کی بات ہو گیمیں نے 99 یا 2000 میں بنایا تھا پہلا ای میل، یاہو پر ہی۔
ہمارے ہاں کٹہ بھی مٹی کے برتن میں کھاتے ہیں ہے. کراچی میں ربڑی بھی مٹی کے برتن میں ملتی ہےمٹی کے برتن تو اب خاص خاص ریستورانوں ہی میں دیکھے ہیں۔ فیوسن جرمنی میں ایک ریستوران میں بیئر بھی مٹی کے مگ میں مل رہی تھی
مزے کی کھیل ہے حمزہ صاحب۔ ہوشیار اور تیز طرار کھلاڑی زیادہ تر اس میں مار نہیں کھاتے اور بچ جاتے ہیں، تھوڑا سا کمزور کھلاڑی بیچارہ پھنس جاتا ہے اور بہت بیدردی سے مار کھاتا ہے لیکن کھیلتا پھر بھی ہے۔ میں نے نہیں دیکھا کہ کسی نے مار کی وجہ سے نہ کھیلا ہو۔
کبھی وارث بھائی نے ذکر کیا تھا کہ وہ پہلوان ہوا کرتے تھے۔مجھے کیوں بدگمانی سی ہو رہی کہ آپ دوسری کیٹیگری میں فال کرتے ہیں؟
مجھے کیوں بدگمانی سی ہو رہی کہ آپ دوسری کیٹیگری میں فال کرتے ہیں؟
پہلوان تو خیر نہیں تھا لیکن یہ نِک ضرور تھا۔ عبداللہ صاحب میں پہلی کیٹیگری میں ہی تھا، باقی کھیل میں "ہار جیت" تو خیر ہوتی ہی رہتی ہے، مار پڑ بھی جاتی تھی۔کبھی وارث بھائی نے ذکر کیا تھا کہ وہ پہلوان ہوا کرتے تھے۔
پریشان؟ نہیں تو۔آپ بندر سے پریشان ہیں یا کِلّے سے؟
وہ بھی شاید اس لئے اس میں "چاروں" شانے چت گرنے یا گرانے کا امکان ہوا کرتا تھا۔کبھی وارث بھائی نے ذکر کیا تھا کہ وہ پہلوان ہوا کرتے تھے۔
ایک بار، تکیہ ایبٹ آباد کے مقام پر آٹھ روز کے لیے کیمپنگ کی تھیکون کون اسکاؤٹس کی تحریک کا حصہ رہا ہے ؟
اپریل میں ایک فیسٹول ہوا تھا اسلام آباد میں۔ ویڈیو گیم میں ابھی ونڈوز سٹارٹ ہو رہی تھی۔سٹریٹ فائٹر اور دیگر ویڈیو گیمز کس کس نے کھیلی تھیں؟
آخری ویڈیو گیم کھیلے ہوئے بھی دو عشرے سے زائد ہو چکے۔
اس سے بھی کافی یادیں وابستہ ہیں۔اپریل میں ایک فیسٹول ہوا تھا اسلام آباد میں۔ ویڈیو گیم میں ابھی ونڈوز سٹارٹ ہو رہی تھی۔
میری پسندیدہ ٹافیوں میں مشہورِ زمانہ فانٹا ٹافی، فروٹا چیو، اور بٹر سکاچ شامل تھیں۔ بعد میں ایکلیئرز بھی شامل ہو گئی۔مکھن ٹافی کس کس نے کھائی تھی؟