فانٹا ٹافی کی سب سے بڑی خوبی یہ تھی کہ یہ ایک روپے کی آٹھ ملا کرتی تھیں۔ بچپن میں جب کبھی چونی تحفے یا انعام میں ملی تو عموماً 2 فانٹا ٹافیاں ہی خریدا کرتے تھے۔میری پسندیدہ ٹافیوں میں مشہورِ زمانہ فانٹا ٹافی، فروٹا چیو، اور بٹر سکاچ شامل تھیں۔ بعد میں ایکلیئرز بھی شامل ہو گئی۔
اس سے ایک ٹافی یاد آئی، جو بہت کم عرصہ کے لیے آئی۔بہت بچپن میں دس پیسے اور پانچ پیسے والے سکے بھی استعمال کئے ہیں۔ اگرچہ کہ کسی بھی چیز کی قیمت کا لیسٹ کاؤنٹ 25 پیسے ہی دیکھا تھا۔
شیپ کے لحاظ سے تو فروٹا چیو بھی سگریٹ نما ہی ہوتی تھی۔ مگر سگریٹ نہیں بنی ہوتی تھی۔سگریٹ کی شکل کی کینڈی کس نے کھائی ہے؟
24،25 سال پہلےڈنٹونک آخری بارکب استعمال کیا؟
میرا خیال ہے کہ مجھے بھی اتنا عرصہ تو ہو ہی گیا ہو گا۔24،25 سال پہلے
وہی جو ذائقے می مکھن ٹافی نما ہی تھیں؟سگریٹ کی شکل کی کینڈی کس نے کھائی ہے؟
اور ہاشمی کا منجن بھی۔میرا خیال ہے کہ مجھے بھی اتنا عرصہ تو ہو ہی گیا ہو گا۔
منجن ہم نے کبھی استعمال نہیں کیا، کہ منجن فروش ہمیں پسند نہیں۔اور ہاشمی کا منجن بھی۔
باقی سب تو ٹھیک ہے لیکن آپ نے چونیاں بھی ورتی ہوئی ہیں؟فانٹا ٹافی کی سب سے بڑی خوبی یہ تھی کہ یہ ایک روپے کی آٹھ ملا کرتی تھیں
بھابھی کی باقی بہنوں نے اس تاریخی 'ہِمّت فَین' کو لینے کے لیے قرعہ اندازی تو نہ کی؟
مسز کی پردادی کے جہیز میں آنے والا ہاتھ والا پنکھا، جو میری مسز کے جہیز کا حصہ بھی بنا۔
اکلوتی بہن ہیں اور ایک ہی بھائی۔بھابھی کی باقی بہنوں نے اس تاریخی 'ہِمّت فَین' کو لینے کے لیے قرعہ اندازی تو نہ کی؟
کبھی کبھی میں سوچتی ہوں، کیا ستم ہے کہ چیزوں کی عمریں انسانوں کی عمروں سے زیادہ ہوتی ہیں!
مسز کی پردادی کے جہیز میں آنے والا ہاتھ والا پنکھا، جو میری مسز کے جہیز کا حصہ بھی بنا۔
مجھے تو یہ ایک پیسے کا سکہ بھی یاد ہے، اسے ہم "ٹیڈی پیسہ" کہتے تھے، مزے کی بات ہے اس کی بھی چیز مل جاتی تھی۔بہت بچپن میں دس پیسے اور پانچ پیسے والے سکے بھی استعمال کئے ہیں۔ اگرچہ کہ کسی بھی چیز کی قیمت کا لیسٹ کاؤنٹ 25 پیسے ہی دیکھا تھا۔
میرے پاس بہت عرصہ رہا، مگر میرے ہوش میں مستعمل نہیں رہا۔مجھے تو یہ ایک پیسے کا سکہ بھی یاد ہے، اسے ہم "ٹیڈی پیسہ" کہتے تھے، مزے کی بات ہے اس کی بھی چیز مل جاتی تھی۔
چونیاں تے ساڈے ورگے بچیاں نے وی ورتیاں نے. بابیاں تو پھوٹی کوڑی دا پچھوباقی سب تو ٹھیک ہے لیکن آپ نے چونیاں بھی ورتی ہوئی ہیں؟