اچھا، مجھے تو STN کے ہی یاد ہیں۔یہ تو پی ٹی وی پہ بھی بہت دیکھے۔
اچھا، مجھے تو STN کے ہی یاد ہیں۔یہ تو پی ٹی وی پہ بھی بہت دیکھے۔
نائٹ رائیڈر بھی۔اس کے علاوہ تھنڈر کیٹس، ائر وولف، فلیش مین
'دی ڈیکسٹرس لیبارٹری' یا شاید 'ڈیکسٹرس لیبارٹری' بھی بہت دیکھا کرتے تھے۔نائٹ رائیڈر بھی۔
کھانا پکانے کے علاوہ بھی اس کا کوئی استعمال تھا؟
ہماری دادی مرحومہ کا چمچ جو ابھی تک کھانا پکانے کے لیے مستعمل ہے۔
امید ہے کہ آپ بچوں کی پٹائی کا نہیں سوچ رہے ہوں گے۔کھانا پکانے کے علاوہ بھی اس کا کوئی استعمال تھا؟
دادی مرحومہ کا استعمال دیکھنے کا اتفاق نہ ہو سکا۔کھانا پکانے کے علاوہ بھی اس کا کوئی استعمال تھا؟
ہم لوگ بھی بنایا کرتے تھے۔ مگر مجھے ٹھیک سے یاد نہیں ہے کہ ہم ماچس کی ڈبیا استعمال کرتے تھے یا کوئی اور چیز۔
یہ والا فون کس کس نے بنایا۔ ہم ماچس کی ڈبیا سے بنایا کرتے تھے۔
پرائم دہی کے ڈبے بھی استعمال کرتے تھے۔ہم لوگ بھی بنایا کرتے تھے۔ مگر مجھے ٹھیک سے یاد نہیں ہے کہ ہم ماچس کی ڈبیا استعمال کرتے تھے یا کوئی اور چیز۔
ہم لوگ شاید آئس کریم کے خالی کپ استعمال کرتے تھےپرائم دہی کے ڈبے بھی استعمال کرتے تھے۔
بالکل، وہ بھی اس مقصد کے لیے مستعمل تھے۔ہم لوگ شاید آئس کریم کے خالی کپ استعمال کرتے تھے
بہت بہترین ہوتی تھی ۔آپ کو کیا پتہ ؟بہت بری ہوتی تھی۔ جب یمی آئی تو کچھ معاملہ بہتر ہوا
اب تو یہ شاید آلہء قتل کے طور پر استعمال ہو سکتا ہے۔تین ہندسوں کا ہمارا فون نمبر تھا 1975 کے آس پاس۔
1980 کی دہائی میں بھی شہر سے باہر کال کرنے کے لئے آپریٹر کو کہہ کر انتظار کرنا پڑتا تھا۔
یہ فون بھی موبائل تھا۔ تار اتنی لمبی تھی کہ گھر کے ہر کمرے میں جا سکتا تھا۔
ہم نے تو اس کا یہی استعمال دیکھاامید ہے کہ آپ بچوں کی پٹائی کا نہیں سوچ رہے ہوں گے۔
یہ کھیل اتنا مقبول نہیں تھا ہمارے یہاں، شاید اسی لیے ٹھیک سے یاد نہیں ہےبالکل، وہ بھی اس مقصد کے لیے مستعمل تھے۔
عین الیقین یا حق الیقین؟ہم نے تو اس کا یہی استعمال دیکھا
اور ہم لوگ اس میں پرانے چپل کاٹ کے بنائے ہوئے پہیے لگا کر ٹرالی بناتے تھےبچپن میں ہم لوگ جوتیوں کے خالی ڈبے میں سوراخ کر کے کچھ 'کانوں' اور آئس کریم کے لیے استعمال ہونے والے لکڑی کے چمچ کی مدد سے ہینڈ بال گیم بنایا کرتے تھے۔