ربیع م
محفلین
ھن اے نہیں دسنا کہ آخری دفعہ کب استعمال کی.یہ لالٹین کس کس کی یادوں کا حصہ ہے؟؟
ھن اے نہیں دسنا کہ آخری دفعہ کب استعمال کی.یہ لالٹین کس کس کی یادوں کا حصہ ہے؟؟
میں نے تو پچھلے ہاسٹل میں اپنے کمرے میں رکھا ہوا تھا ذاتی گھڑا. کیونکہ پسند ہے گھڑے کا پانی اور تاثیر وغیرہ بھی ہوتی ہے اس کی اچھی!گھڑے سے پانی کا کس نے پیا ہے؟ میرے دادا کے گھر ہوتا تھا
ابھی بھی گاؤں میں گھڑے سے ہی پانی پیتے ہیں.گھڑے سے پانی کا کس نے پیا ہے؟ میرے دادا کے گھر ہوتا تھا
بھائی بس کرو اب رولاؤ گے کیا۔بچپن میں چھڑی سے گلیوں میں ٹائر کس کس نے دوڑائے؟
ہم نے تو بہت پیا ہے۔گھڑے سے پانی کا کس نے پیا ہے؟ میرے دادا کے گھر ہوتا تھا
گاؤں میں کسی نا کسی میلاد پر ہی دیکھی جب دیکھی بچپن میں! خوشبو بہت اچھی ہوتی ہے!اگربتی شاید ابھی بھی مستعمل ہو، لیکن حیران کن طور پہ مجھے اب یاد بھی نہیں پڑتا کہ آخری دفعہ کب سلگائی تھیں۔
مجھے یاد ہے لالٹین کا استعمال، جب رات کو پانی کا نمبر ہوتا تو ابو کے ساتھ لالٹین لے کر جاتایہ لالٹین کس کس کی یادوں کا حصہ ہے؟؟
بادشاہ بولا قاضی کون؟
اب بھی دوڑاتے ہیںبچپن میں چھڑی سے گلیوں میں ٹائر کس کس نے دوڑائے؟
بچپن می دیکھا تھا کہ جب کبھی گھڑا یا مٹی کی ہانڈی ٹوٹتی تھی تو نانی اماں اس کو ایسا چولہا بنانے کے لئے استعمال کر لیا کرتی تھیں۔ ہانڈی یا گھڑے کا گردن سے اوپر اوپر والا حصہ ایسے چولہوں کے پیندے کا کام دیتا تھا۔مطبخ میں کھانا بنا رہے تھے تو یاد آیا کہ نانی اماں کو ایسا مٹی سے بنا ہوا چولہا استعمال کرتے دیکھا ہے۔
یہ میں نے آج پہلی بار دیکھی ہے، ذکر سنا تھا!فلاپی ڈسکس تو بہت استعمال کیں۔ کسی دور میں سوا پانچ انچ والی، اور پھر ساڑھے تین انچ والی بھی۔
آپ نے!بچپن میں چھڑی سے گلیوں میں ٹائر کس کس نے دوڑائے؟
ہمارے ہاں اب بھی استعمال ہوتا ہے.مطبخ میں کھانا بنا رہے تھے تو یاد آیا کہ نانی اماں کو ایسا مٹی سے بنا ہوا چولہا استعمال کرتے دیکھا ہے۔
شہر میں بھی گھڑے والے کولر مل جاتے ہیں جناب. بس بندہ ہونا چاہئیے گھڑے کا پانی پینے والا!ابھی بھی گاؤں میں گھڑے سے ہی پانی پیتے ہیں.
بچپن والا؟ میں نے جو پہلا ٹی وی دیکھا تھا یہ شاید اسی کی تصویر آپ نے چرائی ہے۔ وہ بھی ہمارے گھر میں نہیں بلکہ دادا جی کے چھوٹے بھائی کے ہاں۔بچپن والا ٹی وی کچھ اس طرح کا ہوا کرتا تھا، جس کے سامنے دروازے نما شٹر بھی تھے۔
سائیکل کے درمیان میں پاؤں ڈال کر کھڑے ہوکر چلانا ؟سائیکل کو قینچی سٹائل میں کس کس نے چلایا؟
بچپن میں چھڑی سے گلیوں میں ٹائر کس کس نے دوڑائے؟