ظہیر احمد ظہیر
محفلین
بہت سکون تھا ان تنگ و تار غاروں میں
ہزار خوف تھے پر آدمی کا ڈر نہیں تھا
یہ بات باعث ننگ وفا تھی جان ظہیر
کہ اہلِ عشق کی بستی میں کوئی سر نہیں تھا
ہزار خوف تھے پر آدمی کا ڈر نہیں تھا
یہ بات باعث ننگ وفا تھی جان ظہیر
کہ اہلِ عشق کی بستی میں کوئی سر نہیں تھا