حدیث۱۱۱:دوبری ترین صفات
حضرت ابوہریرہؓ فرماتے ہیں:
رسول اللہﷺنے فرمایا:
مرد میں بری ترین چیزیں (دوہیں)
(۱) سخت حرص (جو دل کو مال کی طمع سے بھردے اور مال ہاتھ سے نکل جانے کا خوف طاری رکھے)
(۲) شدید بزدلی (جو دل کو جان کے تحفظ کے علاوہ ہر خیال سے خالی کردے)
کتاب الجہاد لابن مبارک