اس سلسلے میں میڈیا کا کردار بڑا گھناؤنا رہا ہے۔
ہمارے ٹی وی چینلز نے ایان علی جیسی مجرم کی پیشیوں کو بھی فیشن شو کی طرح دکھایا۔ اور اپنے تئیں اُسے وہ وہ 'تکریم' دی کہ جس کا مستحق کوئی عزت والا ہی ہو سکتا ہے۔
میڈیا نے ریٹنگ کی خاطر اس کے جلووں کو کیش کرانے کا کوئی موقع ضائع نہیں کیا۔