دو سوالات

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سوال نمبر 1 : میرے ایک محترم دوست جو کمپوزنگ کا کام کرتے ہیں، کا سسٹم 21000 وائرسز سے متاثر ہوکر ورڈ کی کئی اہم فائلز کرپٹ کرچکا ہے، فائلز اردو اور عربی میں لکھی گئی ہیں۔ کیا کسی طرح ری کوری ممکن ہے؟ سافٹ وئیر تجویز کیجئے۔
سوال نمبر 2 : میری بہن کو آئے دن بائیولوجی کی پاورپوائنٹ سلائڈز کی ضرورت پڑتی رہتی ہے، کیا کوئی ایسی سائیٹ بتاسکے گا جہاں سے بہت سی سلائیڈز حاصل کی جاسکیں؟
جزاکم اللہ خیرا
 
arifkarim

معطل
میرے پاس بچوں کی کھیلوں پر مشتمل چند فائلز swf فارمیٹ میں‌موجود ہیں‌انہیں کھیلنے یا چلانے کے لئے کیا کوئی آف لائن پلیئر کی ضرورت ہے یا انہیں‌html فائل میں ہی شامل کرکے کھیلا جاسکتا ہے ۔ یا کوئی اور طریق استعمال کیا جاسکتا ہے ۔

فلیش فائلز کو ویب اور آف لائن دونوں طرح سے چلایا جا سکتا ہے۔ ایک آفلائن پلئیر یہاں سے اتار لیں:
http://www.globfx.com/products/swfplayer/
 
مغزل

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سوال نمبر 1 : میرے ایک محترم دوست جو کمپوزنگ کا کام کرتے ہیں، کا سسٹم 21000 وائرسز سے متاثر ہوکر ورڈ کی کئی اہم فائلز کرپٹ کرچکا ہے، فائلز اردو اور عربی میں لکھی گئی ہیں۔ کیا کسی طرح ری کوری ممکن ہے؟ سافٹ وئیر تجویز کیجئے۔
سوال نمبر 2 : میری بہن کو آئے دن بائیولوجی کی پاورپوائنٹ سلائڈز کی ضرورت پڑتی رہتی ہے، کیا کوئی ایسی سائیٹ بتاسکے گا جہاں سے بہت سی سلائیڈز حاصل کی جاسکیں؟
جزاکم اللہ خیرا

مطیع صاحب ۔
اول تو آپ گوگل میں biology powerpoint slides تحریر کرکے تلاش کرسکتے ہیں ایسی بہت سی ویب سائٹ مل جائیں گی
ایک سائٹ‌کا لنک میں پیش کررہا ہوں ۔ ملاحظہ کیجے امید ہے آپ کے کام آئیں گی۔۔ ربط یہ ہے
 
Top